نام آشنا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - صرف نام سے واقف، اَن دیکھا جانکار، جس کے صرف نام ہی سے واقفیت ہو، جسے دیکھا نہ ہو صرف اس کا نام سنا یا پڑھا ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - صرف نام سے واقف، اَن دیکھا جانکار، جس کے صرف نام ہی سے واقفیت ہو، جسے دیکھا نہ ہو صرف اس کا نام سنا یا پڑھا ہو۔